: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

گلوان میں جو کچھ ہوا اس کی ذمہ دار انڈین فوج ہے۔ ژا لیجیان


china foreign minister June 21, 2020 | 9:13 PM

چین:(نیوزآن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژا لیجیان نے کہا ہے کہ گلوان میں جو کچھ ہوا اس کی ذمہ دار انڈیا کی فوج ہے۔ پوری گلوان وادی چین کے دائرہ اختیار میں ہے۔تفصیلات کے مطا بق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژا لیجیان کا کہنا تھا کہ گلوان ویلی لداخ کا ایک حصہ اور یہ لائن آف ایکچول کنٹرول میں چین کی جانب ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی فوجیوں نیدونوں ممالک کیدرمیان چھ جون کوہونیوالے معاہدے کی خلاف ورزی کی اور اس علاقے میں سڑکیوں، پل بنانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہاکہ کیا اچھا ہے یا کیا برا سب کی ذمہ دار بھارتی فوج ہے،یاد رہے کہ ا نڈیا اور چین کی سرحد پر ہونے والی جھڑپوں میں انڈیا کے 20 فوجی مارے گئے تھے۔