: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری :ترکی نے ایران کے ساتھ سرحد عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ


turkey border February 23, 2020 | 8:32 PM

انقرہ:(نیوزآن لائن) ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد ترکی نے ایران کے ساتھ سرحد عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطا بق ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے باعث ترکی نے ایران کے ساتھ سرحد عارضی طورپر پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترک حکومت کا کہنا ہے کہ اقدام کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستان، افغانستان نے ایران سے ملحقہ سرحد بند کردی تھی۔