: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا


Heatwave alert in karachi June 6, 2019 | 4:31 PM

کراچی:(نیوزآن لائن) شہر قائد کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پارہ 40 ڈگری سے بھی اوپر جاسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج بھی شہرمیں موسم شدیدگرم رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا درجہ حرارت 40 ڈگری سے بھی اوپر جانے کا امکان ہے۔شہر کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، ہوامیں نمی کا تناسب 33 فیصد ہے، نمی کا تناسب بڑھنے سیگرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔