: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

کراچی ایس ایس پی شوکت علی کے احکامات پر ایس ایچ او مدینہ کا کومبنگ آپریشن کے دوران گٹکا, ماوا کے کارخانے پر چھاپہ, لاکھوں مالیت کا مضہر صحت گٹکا, ماوا برآمد ۔ دو ملزمان گرفتار


IMG-20190915-WA0031 September 15, 2019 | 8:05 PM

مدینہ کالونی پولیس نے کاروائی کے دوران کارخانے سے بڑی مقدار میں گٹکا, ماوا, تباکو, پیکنگ میٹیریل اور چھالیہ برآمد کر لی.
کارخانے سے بلدیہ ٹان میں ماوا, گٹکا کے ہول سیل سپلائیر محمد صادق اور اویس گرفتار. ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے مزید تفتیش جاری ہے.
کراچی:(نیوزآن لائن) ایس ایس پی شوکت علی کے احکامات پر پولیس کی کامیاب کارروائیاں بدستور جاری ۔ ایس ایچ او مدینہ کا کومبنگ آپریشن کے دوران گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کا مضہر صحت گٹکا ماوا برآمد کر لیے گئے ۔ مدینہ کالونی پولیس نے کارروائی کے دوران کارخانے سے بڑے مقدار میں گٹکا ماوا تباکو پیکنگ میٹریل اور چھالیا برآمد کرلیے ہیں ۔ کارخانے سے بلدیہ ٹان میں ماوا گٹکا کر کے سپلائیز محمد صادق اور اویس کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے