: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ،پریکٹس میچ میں کینٹ کانٹی کو 100 رنز سے شکست


cricket_ball (1) April 28, 2019 | 3:51 PM

بکنگھم:(نیوزآن لائن) بکنگھم میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں پاکستان نے کینٹ کانٹی کو 100 رنز سے ہرا دیا ہے جبکہ پاکستان کے 358 رنز کے جواب میں کینٹ کی ٹیم 258 رنز بنا کر آٹ ہو گئی۔عماد وسیم نے 4 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 117 رنز کی اننگز کھیلی، فخر زمان 76، حارث سہیل 75 اور امام الحق 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔فہیم اشرف 17، سرفراز احمد 10، بابر اعظم 9، شعیب ملک 4 رنز بنا سکے، جب کہ کینٹ کاونٹی کی اننگز میں الیکس بلیک 89 اور رابنسن 49 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔