: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ پیرکونیشنل ا سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا


pak vs srilanka match in karachi September 29, 2019 | 2:16 PM

کراچی:(نیوزآن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ پیرکونیشنل ا سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا،واضح رہے کہ جمعہ کو سیریز کا پہلا میچ شدید بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ۔