: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

پاکستانی گلوکارعلی ظفر نے کرونا وائرس سے محفوظ رہنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے گانا ریلیز کردیا


ali zafarrrrr March 15, 2020 | 9:04 PM

کراچی:(نیوزآن لائن)پاکستانی گلوکار و میوزک کمپوزر اور اداکار علی ظفر نے کرونا وائرس سے محفوظ رہنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے گانا ریلیز کردیا۔تفصیلات کے مطا بق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر علی ظفر نے کرونا وائرس کے خطرے اور احتیاطی تدابیر سے متعلق گانے کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گٹار بجا کر خود ہی گن گنا رہے تھے۔