: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا تھا لیکن آج کے حالات اس کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔اداکار جاوید شیخ


jawed sheikh January 12, 2020 | 6:55 PM

کراچی:(نیوزآن لائن)فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا تھا لیکن آج کے حالات اس کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں سنہرا دور گزارا ہے اور اس کی یادیں آج بھی اطمینان کا باعث ہیں،اداکار کا کہنا تھا کہ کہ آج بھی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے کوششیں ہو رہی ہیں جن کی بھرپور حمایت کرتا ہوں اوراس کے ساتھ دعا گو بھی ہوں۔