: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

غربت کے خاتمے کے لیے قومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کر کے خوش ہوں۔ وزیر اعظم عمران خان


imran khan press conference July 7, 2019 | 9:29 PM

اسلام آباد:(نیوزآن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لیے قومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کر کے خوش ہوں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پاورٹی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کر کے خوش ہوں، یہ پروگرام احساس پروگرام کا حصہ ہے۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام کے تحت اس سال کئی اقدامات کیے جائیں گے، احساس پروگرام کا مقصد لاکھوں غریبوں کو پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔