: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

عالمی مارکیٹ میںسو نے کی قیمتوں میں کمی،فی تولہ 67000 کا ہوگیا


gold December 23, 2018 | 9:42 PM

کراچی:(نیوزآن لائن) عالمی مارکیٹ میںسو نے کی قیمتوں میں کمی،فی تولہ 67000 کا ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4ڈالرکی کمی سے 1256 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800روپے اور686روپے کی کمی واقع ہوئی۔پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 67000 روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 57442 روپے ہوگئی۔