: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

شام:سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں 17 افراد ہلاک


iraq sham news January 12, 2020 | 5:51 PM

شام :( نیوزآن لائن) شام کے شمال مغربی علاقے ادلب کے مختلف شہروں میں سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں سترہ افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حملوں میں ادلب میں سات، النایاب میں چار اوربینش میں چھ افراد ہلاک ہوئے،واضح رہے کہ یہ حملے ملک میں فریقین کے درمیان کل سے شروع ہونے والی جنگ بندی سے ایک روز پہلے کئے گئے ہیں۔