: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

سو نا مہنگا ، فی تولہ سونے کی قیمت میں دوسو روپے کا اضافہ


increase price in gold January 6, 2019 | 9:09 PM

کراچی:(نیوزآن لائن)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1291 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جبکہ صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 67700 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 58042 روپے ہوگئی۔