: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

سابق کپتان سلیم ملک کا فکسنگ معاملے پر آئی سی سی، پی سی بی سے تعاون کی یقین دہانی


saleem malik April 26, 2020 | 8:30 PM

لاہور:(نیوزآن کائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے فکسنگ معاملے پر آئی سی سی، پی سی بی سے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔سلیم ملک کا کہنا ہے کہ کرکٹ میری روزی روٹی ہے جس طرح دوسرے کرکٹرز کو بھی کھیلنے اور کام کرنے کی اجازت ہے اسی طرح مجھے بھی اجازت ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کوچنگ کرنا چاہتے ہیں اور انہیں کام کا موقع ملنا چاہیے۔سابق کپتان سلیم ملک نے ایک بار پھرانہوں نے اپنے فینز اور عوام سے معافی مانگ لی ہے۔