: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم ‘ریمبو 5:لاسٹ بلڈ دنیا بھر میں ریلیز کردی


film rainbow last blood September 22, 2019 | 7:53 PM

نیو یارک:(نیوزآن لائن)یمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم ‘ریمبو 5:لاسٹ بلڈ دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی۔یڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گر ہوئے ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار پیز ویگا، آسکر جینیڈا، اینڈریا بیریزا، ارون کوہان، جائوکوئن کوسیو اور سرجیو پیرسکئی شامل ہیں۔