: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

بھارت کی جاسوسی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی


shah mehmood qureshi May 31, 2020 | 8:32 PM

اسلام آباد:(نیوزآن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی جاسوسی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی، بھارتی ڈرون سرحدی حدود کی خلاف ورزی کر رہا تھا، اور مار گرایا گیا۔انھوں نے کہا بھارت مسلسل ہزیمت اٹھا رہا ہے، لداخ میں بھارت بری طرح ناکام ہوا، کشمیر میں بھارت کی پالیسی ناکام ہوئی، وہ فالس فلیگ آپریشن کے بہانے بھی ڈھونڈ رہا ہے۔