: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کے لئے نئی فلم کا پوسٹر جاری


Sanjay Dutt July 29, 2019 | 8:51 PM

ممبئی: (نیوزآن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کے لئے نئی فلم کا پوسٹر جاری ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نگری میں سنجو بابا کے نام سے پہچانے جانے والے سنجے دت آج کے روز اپنی 60 ویں سالگرہ منا رہے ہیں،ا اپنی سالگرہ کو منفرد بنانے کے لئے آج ہی کے روز ان کی نئی آنے والی فلم کے جی ایف چیپٹر ٹو کا پہلا پوسٹر جاری کیا گیا ہے۔