: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

ایران کا 2015کے ایٹمی معاہدے کے تحت پابندیوں میں رعایتیں ختم کرنے سے متعلق امریکہ کے حالیہ فیصلے کی مذمت


abbas mosovi May 31, 2020 | 8:58 PM

ایران : (نیوزآن لائن) ایران کا 2015کے ایٹمی معاہدے کے تحت پابندیوں میں رعایتیں ختم کرنے سے متعلق امریکہ کے حالیہ فیصلے کی مذمت کی ہے اور اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطا بق ایرانی وزارت خارجہ کیترجمان عباس موسوی نے کہا کہ اس معاملے میں ایران ضروری جائز اقدامات کرے گا کیونکہ اس سے ایران کے جوہری حقوق بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔یہ رعایتیں اس معاہدے کا حصہ تھیں جس کے تحت سخت اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بدلے میں ایران کے ایٹمی مقاصد کو محدود کرنا تھا۔