: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

امریکی فوج کی کارروائی میں شدت پسند تنظیم داعش کے رہنما ابو بکر البغدادی ہلاک


abubakaralbaghdadi killed in sham October 27, 2019 | 5:39 PM

شام : (نیوزآن لائن) شام میں امریکی فوج کی ایک کارروائی میں شدت پسند تنظیم داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کو ہلاک کردیا گیا ہے۔مریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج نے شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو ہلاک کردیا ہے تاہم ابھی حتمی اعلان ہونا باقی ہے کیوں کہ آپریشن میں البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کے لیے ڈی این اے اور بائیومیٹرک ٹیسٹ کیا جائے گا۔