: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

امریکہ اور شمالی کوریا مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر متفق


3790181351561892047 June 30, 2019 | 8:30 PM

نیویارک:(نیوزآن لائن)امریکہ اور شمالی کوریا نے تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کیلئے ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے رہنما کم جانگ کے درمیان غیر فوجی علاقے میں ہونے والی ملاقات میں طے پایا۔ دونوں رہنمائوں نے امن کے قیام کی امید ظاہر کی۔