: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

افغانستان کے صوبے قندھار اور فریاب میں پرتشدد واقعات میں پولیس فورس کے15 اور انتیس طالبان ہلاک


473043_87364430 January 6, 2019 | 9:26 PM

کابل:(نیوزآن لائن)افغانستان کے صوبے قندھار اور فریاب میں پرتشدد واقعات میں پولیس فورس کے پندرہ اور انتیس طالبان ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ قندھار کے علاقے سپن بولدک میں طالبان کے رات گئے سیکورٹی ناکے پرحملے میں پندرہ سیکورٹی اہلکارہلاک اور سات زخمی ہوگئے ۔افغان سیکورٹی فورسز کے مطابق جھڑپ میں سولہ طالبان ہلاک اور گیارہ زخمی ہوئے ۔ادھر شمالی صوبے فریاب میں سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں تیرہ طالبان ہلاک ہوئے ۔