: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

اداکار حمزہ علی عباسی کاا پنی شادی پر مہندی و ڈھولکی جیسی رسومات منانے سے انکار


Hamza-Ali-Abbasi August 25, 2019 | 6:00 PM

کراچی:(نیوزآن لائن)پاکستانی مشہور اداکار حمزہ علی عباسی نے ا پنی شادی پر مہندی و ڈھولکی جیسی رسومات منانے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطا بق داکارہ ایمن خان اور منیب بٹ نے کئی ہفتوں تک چلنے والی طویل شادی کرکیاور شادی کی رسومات پر بے تحاشا پیسے لٹاکر لوگوں کے غصے کو ہوادی تھی۔ جس پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایاگیا تھا۔ تاہم اب حمزہ علی عباسی نے اپنی شادی پر مہندی و ڈھولکی منانے سے انکار کردیا۔