: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

آسکرایوارڈ تقریب کوآب دنیا بھر میں براہ راست دیکھا جائے گا


award February 2, 2020 | 6:42 PM

لاس اینجلس:(نیوزآن لائن)ولبی تھیٹر ہال میں ہونے والی آسکر ایوارڈ تقریب کو دنیا بھر میں براہ راست دیکھایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق92ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب نو فروری کو ڈولبی تھیٹر ہالی وڈ میں منعقد ہو گی جسے دنیا بھر میں براہِ راست دیکھا جا ئے گا۔ کرسٹینا ایریو، آسکر یافتہ ایلٹن جان، اڈینا مینزیل، کریسی میٹز اور رینڈی نیومین تقریب میں اس سال کے لیے نامزد گانوں پر پرفارم کریں گے۔