: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی


icc January 12, 2020 | 6:36 PM

لاہور:(نیوزآن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے تحت پاکستان کی پہلی پوزیشن تاحال برقرار ہے۔نئی رینکنگ کے تحت بیٹسمینوں میں پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا بدستور پہلا نمبر ہے۔بولرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان ٹاپ کا پہلا نمبر، عماد وسیم چوتھے جبکہ شاداب خان آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔