: تازہ ترین

تازہ ترین ویڈیو

آئی سی سی نے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی


faf delopsi January 6, 2019 | 8:48 PM

ابوظبی:(نیوزآن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی، فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ذرائع کے مطابق ئی سی سی نے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی لگادی، جنوبی افریقی کپتان پر پابندی کیپ ٹان ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر لگائی گئی۔پروٹیز کپتان پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑی میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ ادا کریں گے۔